By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینصحت

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ،کیسزکی تعداد 69 ہوگئی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 9, 2025 2:04 صبح
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Polio drops 1
SHARE

قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ نیشنل ریفرنس لیب کی خیبر پختونخوا سے پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی۔

 ملک میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 69 تک پہنچ گئی ہے، پولیو سے متاثرہ 13 ماہ کی بچی کا تعلق ضلع ٹانک سے ہے، متاثرہ بچی میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کی تصدیق ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔

جاپان کا پاکستان کے انسداد پولیو پروگرام کے لیے 31 لاکھ ڈالرامداد کا اعلان

متاثرہ بچی میں 25 نومبر2024 میں پولیو کی علامات ظاہر ہوئی تھیں، بچی کے نمونے گزشتہ سال دسمبر میں پولیو لیبارٹری کو موصول ہوئے تھے۔

ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے 7 جنوری کو پولیو وائرس کی تصدیق کردی تھی۔

 گزشتہ سال کے دوران ضلع ٹانک سے رپورٹ ہونے والا یہ پانچواں کیس ہے، 2024کے دوران صوبے خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 21 ہوگئی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون 3e8dd32d 2fab 4aaf 853d 7cbcea0c7043 2 بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ پر اسٹریٹیجک حکمت عملی، افغانستان کو بھی قائل کرنے کی کوشش
اگلا مضمون جاjabrael طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر جبرائیل عمر انتقال کر گئے

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Alkhidmat

ترک سفیر الخدمت فاونڈیشن کے رضا کار بن گئے

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو نے…

2 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?