By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینسرخیاں

بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ پر اسٹریٹیجک حکمت عملی، افغانستان کو بھی قائل کرنے کی کوشش

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 8, 2025 11:20 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
3e8dd32d 2fab 4aaf 853d 7cbcea0c7043 2
SHARE

 ہندوستان کے نائب وزیر خارجہ وکرم مصری نے دبئی میں افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ، مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔

 ہندوستانی نائب ویزر خارجہ نے ملاقات میں چابہار بندرگاہ کے ذریعے کابل سے تجارت کے فروغ پر زور دیا اور افغانستان میں صحت کے شعبے کے لیے اپنی حمایت اور مہاجرین کی مدد کا اعلان کیا۔

وکرم مصری نے چاہ بہار بندرگاہ کی اہمیت پر زور دے کر کہا کہ چابہار بندرگاہ کو سٹریٹجک تجارتی روٹ کے طور پر استعمال کرنے سے افغانستان کی معیشت کو بہتر بنانے اور علاقائی روابط بڑھانے میں مدد مل سکتی ہے۔

 ملاقات میں دونوں فریقین نے افغانستان کے لیے ہندوستان کی انسانی امداد، دو طرفہ مسائل اور خطے میں سلامتی کی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ اس وقت بھارت کا فوکس چابہار بندرگاہ ہے جو وہ اس سے پہلے پاکستان میں دہشتگردی کے لیے اڈے کے طور پر استعمال کرتا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔۔۔

بھارت کی گوادر اور کراچی بندرگاہ کے مقابلے کی تیاری، چا بہار بندرگاہ پر سفارتی پیش قدمی

دوسری جانب افغان نائب وزیر اعظم برائے سیاسی امور، مولوی عبدالکبیر نے ایران کے نئے سفیر علی رضا بیگدلی سے ان کے دفتر میں تعارفی ملاقات کی۔

 ملاقات کے بعد جاری بیان میں ایرانی سفیر نے کہا کہ چابہار بندرگاہ کی فعالی اور افتتاح ہماری کوششوں میں ترجیح ہوگا۔

 انہوں نے ایران اور افغانستان کے درمیان تعاون کے معاہدوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ افغانستان کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔

وزیر اعظم کے سیاسی نائب مولوی عبدالکبیر  نے کہا کہ امارت اسلامیہ دیگر ممالک سے اپنے تعلقات متاثر نہیں ہونے دیتی، لیکن افغانستان علاقائی استحکام اور اقتصادی مضبوطی کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت ایران افغان مہاجرین کی جبری ملک بدری سے گریز کرے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Zamir Kabulov روس افغانستان کے ساتھ مل کر ورکنگ گروپ بنانے کا خواہشمند
اگلا مضمون Polio drops 1 ملک میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ،کیسزکی تعداد 69 ہوگئی

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Murtaza Saeed

مرتضی، وہاب اور سعید غنی کی کراچی دشمنی،کے ایم یو نے ملازمین سے کٹوتی شدہ ٹیکس رقم استعمال کر لی، اساتذہ و ملازمین کو ایف بی آر کا فائنل نوٹس
یونیورسٹی ملازمین نے اگر ٹیکس جمع نہیں کرایا تو ڈیفالٹر قرار دے کر تادیبی کارروائی کی جائے گی، ایف بی آر کا فائنل نوٹس

یونیورسٹی ملازمین نے اگر ٹیکس جمع نہیں کرایا تو ڈیفالٹر…

2 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?