By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

روس افغانستان کے ساتھ مل کر ورکنگ گروپ بنانے کا خواہشمند

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 8, 2025 11:21 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Zamir Kabulov
SHARE

افغانستان کے لیے روس کے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف نے کہا کہ ماسکو افغانستان کے ساتھ دو طرفہ ورکنگ گروپ بنانا چاہتا ہے۔

 روس کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ کابل سے تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کے لیے اگلے موسم بہار میں ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا۔

 اس طرح افغانستان دنیا کے بعض ممالک کے ساتھ ماسکو کے تعلقات میں روس کے بین الحکومتی کمیشن برائے اقتصادی تعاون میں جگہ پائے گا۔  

 افغانستان کے لیے روس کے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف نے کہا کہ اس اقدام سے ماسکو اور کابل کے درمیان تجارتی، اقتصادی اور سیاسی تعلقات کو وسعت ملے گی۔

روس کے افغانستان سے قریبی سفارتی تعلقات ہیں، ماسکو نے حال ہی میں افغانستان کو ماسکو کی ممنوعہ ممالک کی فہرست سے نکالنے کے لیے اقدامات کیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔۔۔

روس: طالبان کو کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا بل منظور

 روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے حال ہی میں افغانستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ماسکو کا اسٹریٹجک پارٹنر بھی قرار دیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون US Afghanistan افغان حکومت کی امریکی امداد کے دعووں کی سختی سے تردید
اگلا مضمون 3e8dd32d 2fab 4aaf 853d 7cbcea0c7043 2 بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ پر اسٹریٹیجک حکمت عملی، افغانستان کو بھی قائل کرنے کی کوشش

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Raza 1

بدین: مرکزی مسلم لیگ کا نائب صدر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے قتل

نامعلوم حملہ آوروں نے ضلع بدین کے شہر ماتلی میں…

2 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?