By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

افغان حکومت کی امریکی امداد کے دعووں کی سختی سے تردید

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 8, 2025 9:16 شام
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
US Afghanistan
SHARE

امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب ترجمان، حمد اللہ فطرت نے امریکا کی کابل کو اربوں ڈالر کی مالی امداد دینے کے دعووں کی تردید کی ہے۔

میڈیا کو جاری بیان میں حمد اللہ فطرت نے اس بات پر زور دیا کہ امارت اسلامیہ کو امریکا سے کوئی مالی امداد نہیں ملی اور نہ ہی امریکا کو ایسی درخواست کی گئی ہے۔

انہوں نے امریکا پر نہ صرف امداد روکنے بلکہ افغان عوام کی ملکیت اربوں ڈالر تک رسائی کو روکنے پر بھی تنقید کی اور امریکا کے اس عمل کو افغان اثاثوں پر قبضہ قرار دیا۔

افغان نائب ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا کے دعوے کے برعکس، وہ جن فنڈز کا حوالہ دیتے ہیں وہ بنیادی طور پر افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا سے منسلک اخراجات ہیں۔

 انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ امارت اسلامیہ کو امریکی امداد کی کوئی توقع نہیں ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Mortuary 1 کراچی میں 60 سےزائد بے گھر افراد سردی سے ٹھٹرکر جاں بحق
اگلا مضمون Zamir Kabulov روس افغانستان کے ساتھ مل کر ورکنگ گروپ بنانے کا خواہشمند

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

flotilla

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل نے غزہ…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?