By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بلدیہتازہ ترینسرخیاں

کراچی میں 60 سےزائد بے گھر افراد سردی سے ٹھٹرکر جاں بحق

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 8, 2025 12:36 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Mortuary 1
SHARE

فلاحی تنظیم چھیپا فاؤنڈیشن نے انکشاف کیا ہے کہ شہر قائد میں شدید سردی کے باعث 63 بے گھر افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

ترجمان چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان، چوہدری شاہد نے بتایا کہ کراچی میں دسمبر سے اب تک مختلف مقامات سے 43 لاشیں ملی ہیں۔

ترجمان کے مطابق 38 افراد کی تدفین اور کچھ کو لواحقین کے حوالے کیا گیا، جبکہ چھیپا سرد خانے میں اب بھی 25 لاوارث لاشیں موجود ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مرنے والے نشے کے عادی افراد تھے جوسردی برداشت نہ کرسکے، ان کے پاس خود کو سردی سے بچانے کیلئے کوئی انتظام نہیں تھا۔

چوہدری شاہد نے بتایا کہ سردی سے مرنے والے افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے، 43 میں سے 13 بے گھر نشے کے عادی افراد کی موت سردی کی وجہ سے ہوئی۔

 سردی سے مرنے والوں کے پاس نہ تو گرم کپڑے تھے اور نہ ہی خود کو سردی سے بچانے کے لیے کمبل تھا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون 470052954 1140128657691291 7053687619694157370 n 1024x768 1 افغانستان: صوبہ لوگر میں 1.4 بلین افغانی مالیت کے 100سے زائد منصوبے مکمل
اگلا مضمون US Afghanistan افغان حکومت کی امریکی امداد کے دعووں کی سختی سے تردید

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Afghan 1

یو این امدادی مشن افغانستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا پھیلارہا ہے، ذبیح اللہ مجاہد

امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان، مولوی ذبیح اللہ مجاہد کا…

4 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?