By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

افغانستان: صوبہ لوگر میں 1.4 بلین افغانی مالیت کے 100سے زائد منصوبے مکمل

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 7, 2025 9:40 شام
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
470052954 1140128657691291 7053687619694157370 n 1024x768 1
SHARE

افغانستان کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صوبہ لوگر کے اقتصادی شعبے کے نمائندوں نے بتایا کہ رواں مالی سال کے آغاز سے اب تک صوبے میں 1.4 بلین افغانی مالیت کے 111 منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔

 لوگر کے اقتصادی شعبے کے سربراہ، انجینئر محمد حامد مظلوم یار نے بتایا کہ امارت اسلامیہ کے ترقیاتی بجٹ سے 35 بڑے منصوبے مکمل کیے گئے، جبکہ باقی مختلف شعبوں میں شراکت دار اداروں کے تعاون سے مکمل کیے گئے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ ان منصوبوں پر عمل درآمد سے تقریباً 1600 افراد کو روزگارکے مواقع ملے ہیں۔

 لوگر کے شعبہ اقتصادی امور کے نمائندوں نے بتایا کہ 2 بلین افغانی سے زیادہ مالیت کے 43 دوسرے بڑے اور چھوٹے منصوبوں پر امارت اسلامیہ کے ترقیاتی بجٹ اور شراکت دار اداروں کی مالی امداد سے کام جاری ہے۔

 واضح رہے کہ لوگر کے محکمہ زراعت اور لائیو سٹاک نے بھی اس سال 323 ملین افغانی مالیت کے کئی منصوبے مکمل کیے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Afghanistan 3 کابل: مہاجرین میں 14ہزارایکڑ زمین کی تقسیم، چین کی مختلف شعبوں میں تعاون کی پیشکش
اگلا مضمون Mortuary 1 کراچی میں 60 سےزائد بے گھر افراد سردی سے ٹھٹرکر جاں بحق

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Murtaza Saeed

مرتضی، وہاب اور سعید غنی کی کراچی دشمنی،کے ایم یو نے ملازمین سے کٹوتی شدہ ٹیکس رقم استعمال کر لی، اساتذہ و ملازمین کو ایف بی آر کا فائنل نوٹس
یونیورسٹی ملازمین نے اگر ٹیکس جمع نہیں کرایا تو ڈیفالٹر قرار دے کر تادیبی کارروائی کی جائے گی، ایف بی آر کا فائنل نوٹس

یونیورسٹی ملازمین نے اگر ٹیکس جمع نہیں کرایا تو ڈیفالٹر…

7 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?