By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
فلسطین/اسرائیلتازہ ترین

اسرائیل نواز نو منتخب امریکی صدر کی حماس کو ایک بار پھر دھمکی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 7, 2025 1:06 شام
مصنف
kp-Admin25
10 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
TRUMP MEDIA MERGER 1 1663273413
SHARE

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے یرغمالیوں کو نہ چھوڑنے پر حماس کو ایک بار پھر خطرناک نتائج کی دھمکی دے دی۔

امریکی ریڈیو ٹاک شو میں اپنے پہلے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بالکل ایسا ہی ہے میرے اقتدار سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہ ہوئے تو حماس کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔

ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ میں تفصیلات میں جانے پر یقین نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ میرا ردعمل دشمن کو صرف "نہیں کرو” کہنے پر مشتمل نہیں ہوگا۔ جیسا صدر بائیڈن غزہ جنگ کے آغاز سے کر رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں اسرائیل کے ساتھ ہوں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ حماس نے 34 یرغمالیوں کی حالت کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں جنھیں پہلے مرحلے میں رہا کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

قیدیوں کی فہرست حماس نے اسرائیل کو فراہم نہیں کی بلکہ یہ اسرائیل نے جولائی 2024 میں ثالثوں کو دی تھی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Canadian کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مستعفی ہو گئے
اگلا مضمون Afghanistan 3 کابل: مہاجرین میں 14ہزارایکڑ زمین کی تقسیم، چین کی مختلف شعبوں میں تعاون کی پیشکش

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

adalat

اقوام متحدہ کا پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلین افراد کے ٹرائل پر اظہار تشویش

کراچی پیپرز رپورٹ : اقوام متحدہ نے پاکستان میں فوجی…

1 سال پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

1 مہینہ پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?