By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 6, 2025 10:25 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
2023 02 20T032122Z 499426432 RC2PEZ9MVW76 RTRMADP 3 NORTHKOREA MISSILES 1 1730334144
SHARE

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاملی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ ایسے موقع پر کیا جب امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن جنوبی کوریا کے دورے پر تھے۔

دی ڈپلومیٹ میگزین نے جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف (جے سی ایس) کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ شمالی کوریا نے 6 جنوری  کو درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔

اس سے قبل شمالی کوریا نے 5 نومبر 2024 کو مختصر فاصلے تک مار کرنے والے متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا تھا۔

جوبی کورین جے سی ایس کے مطابق میزائل کو شمالی کوریا کے دارالحکومت پیونگ یانگ کے علاقے سے لانچ کیا گیا تھا اور اس کے مشرقی ساحل سے سمندر میں گرنے سے پہلے میزائل نے تقریباً 1100 کلومیٹر تک کا فاصلہ طے  کیا۔

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے خدشہ ظاہر کیا کہ لانچ کیے گئے میزائل کی رینج سے شبہ ہے کہ شمالی کوریا ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کر سکتا تھا۔ جو اسکے گزشتہ سال جنوری اور اپریل میں کیے گئے میزائل کا اپ گریٹڈ ورژن ہو سکتا ہے۔

دوسری جانب شمالی کوریا نے میزائل ٹیسٹ کی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Mao rebels بھارت میں ماو باغیوں کا سیکیورٹی اہکاروں پر حملہ،9 اہلکار ہلاک
اگلا مضمون Canadian کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مستعفی ہو گئے

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

CSS 1

دو کروڑ ساٹھ لاکھ کی ادائیگی کے باوجود ایف پی ایس سی امتحانات میں انٹر پاس انویجیلیٹر تعیناتی کا انکشاف

چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے…

4 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?