By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

بھارت میں ماو باغیوں کا سیکیورٹی اہکاروں پر حملہ،9 اہلکار ہلاک

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 6, 2025 9:56 شام
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Mao rebels
SHARE

وسطی ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے بم حملے میں آٹھ سیکیورٹی اہلکار اور ایک ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔

رائٹر ز کے مطابق بھارتی سیکیورٹی اہکاروں کی گاڑی کو ریاست کے بیجاپور ضلع میں ماو باغیوں نے روڈ سائیڈ نصب بم سے نشانہ بنایا۔

حملہ اس وقت کیا گیا جب اہلکار ہفتے کے روز ماؤ نواز مخالف آپریشن سے واپس آ رہے تھے۔

ریاستی پولیس کے ماو باغیوں کے خلاف آپریشن کے سربراہ وویکانند سنہا نے بتایا کہ آٹھ سیکورٹی اہلکار اور ایک ڈرائیور آج اس وقت مارے گئے جب ان کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔

ماو باغیوں کی حالیہ کارروائی ریاست میں بھارتی سیکورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں کے سلسلے میں تازہ ترین ہے۔

رپورٹ کے مطابق ماو باغیوں کی بھارت کے خلاف کئی دہائیوں سے جاری لڑائی میں اب تک 10,000 سے زیادہ لوگ مارے جا چکے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون congo flag کانگو میں 120 ڈاکووں کو پھانسی، مزید 70 ڈاکو پھانسی کے منتظر
اگلا مضمون 2023 02 20T032122Z 499426432 RC2PEZ9MVW76 RTRMADP 3 NORTHKOREA MISSILES 1 1730334144 شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Netzarim Gaza

صہیونی فوجی افسران کا غزہ میں خوفناک جنگی جرائم اور نسل کشی کا اعتراف

اسرائیلی اخبار ہیرٹز نے غزہ میں اسرائیلی فوجیوں، خاص طور…

12 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?