By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

کانگو میں 120 ڈاکووں کو پھانسی، مزید 70 ڈاکو پھانسی کے منتظر

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 6, 2025 9:31 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
congo flag
SHARE

غیر ملکی خبر رساں اداے نے وسطی افریقی ملک کانگو کے وزیر انصاف کانسٹینٹ موتابے کے حوالے سے بتایا کہ  گزشتہ ہفتے 102 مسلح ڈاکووں کو پھانسی دی گئی، جبکہ

جبکہ 70 مزید افراد کو پھانسی دی جائے گی۔

کانگو کے وزیرانصاف کے بیان میں کہا گیا ہے کہ 18 سے 35 سال کی عمر کے افراد مسلح شہری ڈاکو تھے، جنہیں مقامی طور پر کلونا کے نام سے جانا جاتا ہے۔

ڈاکووں کو شمال مغربی کانگو میں اینجینگا جیل میں پھانسی دی گئی۔ دسمبر کے اواخر میں 45 ڈاکو کو پھانسی دی گئی جبکہ  57 کو گزشتہ 48 گھنٹے کے اندر تختہ دار پر لٹکایا گیا۔

مزید ستر ڈاکوں کو ایک فلائٹ کے ذریعہ کنشاسا سے انجیگا جیل پہنچا دیا گیا ہے ، تاہم ان کے حوالے سے حکومت نے کوئی بیان نہیں دیا۔

دوسری جانب کانگو کے وزیر انصاف کا کہنا تھا کہ گرفتار ڈاکووں کے تیرے بیچ کو پھانسی دی جائے گی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Screenshot 2025 01 05 at 19.46.18 برازیل نے اسرائیلی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کردیں
اگلا مضمون Mao rebels بھارت میں ماو باغیوں کا سیکیورٹی اہکاروں پر حملہ،9 اہلکار ہلاک

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Zehra Baloch Pakistan foregin office

پاکستانی اداروں پر امریکی پابندیاں متعصبانہ ہیں، دفتر خارجہ

امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے…

7 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?