By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینفلسطین/اسرائیل

برازیل نے اسرائیلی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کردیں

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 6, 2025 3:31 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Screenshot 2025 01 05 at 19.46.18
SHARE

برازیل کی وفاقی عدالت نے پولیس کو جنوبی امریکا کا سفر کرنے والے اسرائلی فوجی کے غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔   

میڈیا رپوٹ کے مطابق عدالت نے یہ حکم بیلجیئم کی ہند رجب فاؤنڈیشن کی جانب سے فوجی کے خلاف شکایت درج کرنے کے بعد دیا ہے۔

گروپ نے دیگر ممالک بشمول برسلز میں اسرائیل کے ملٹری اتاشی اور سری لنکا میں سفر کرنے والے ایک فوجی کے خلاف بھی اسی طرح کی شکایات درج کرائی ہیں۔

برازیل میڈیا کی رپوٹ کے مطابق رجب فاؤنڈیشن نے 500 صفحات پر مشتمل جنگی جرائم کے شواہد فراہم کیے ہیں۔ جن میں ویڈیوز اور تصاویری شواہد کے ذریعہ فوجی کو نومبر 2024 میں غزہ میں انفراسٹرکچر اور عمارتوں کو تباہ کرنے والا دھماکہ خیز مواد نصب کرتے دکھایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عدالت نے اسرائیلی فوجی کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا تھا، تاہم فوجی برازیل چھوڑنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔

غزہ میں لڑنے والے تقریباً 30 فوجیوں کے خلاف جنگی جرائم کی شکایات درج ہونے کے بعد اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے مبینہ طور پر درجنوں فوجیوں کو بیرون ملک سفر کرنے سے خبردار کیا تھا۔

فوجیوں کی شناخت غزہ میں ان کی سروس کے دوران لی گئی ویڈیوز اور تصاویر سے کی گئی ہے جو انہوں نے آن لائن پوسٹ کی تھیں جو تھیں۔

آئی ڈی ایف نے غزہ میں زمینی کارروائی کے آغاز سے ہی فوجیوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ کارروائی کے دوران لی گئی اپنی تصاویر شائع نہ کریں کیونکہ ایسا مواد ان کے خلاف جنگی جرائم کی کاروائیوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون AFP 20140514 Par7880027 v1 Preview مقبول سرچ انجن گوگل نے یورپ میں نیوی گیشن سروس ختم کر دی
اگلا مضمون congo flag کانگو میں 120 ڈاکووں کو پھانسی، مزید 70 ڈاکو پھانسی کے منتظر

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Auction final

پی آئی اے انتظامیہ کا تین ایئر بس 310 طیارے نیلامی کا فیصلہ

پی آئی اے انتظامیہ نے تین پرانے ایئر بس 310…

5 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?