By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

مقبول سرچ انجن گوگل نے یورپ میں نیوی گیشن سروس ختم کر دی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 6, 2025 1:03 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
3 منٹ پڑھیں
AFP 20140514 Par7880027 v1 Preview
SHARE

مقبول سرچ انجن نے یورپی یونین قوانین کی پابندی کرتے ہوئے سرچ رزلٹ سے نیویگیشن سروس( سمت کے تعین) کی سروس ختم کردی۔

گوگل میپ دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو سمتوں اور مقامات کے لیے رہنمائی کرنے والا ایک مقبول سرچ انجن سمجا جاتا ہے، تاہم یورپی یونین کے قواعد کی وجہ سے گوگل کو اس کی میپ فنکشنیلیٹی یا نقشوں کی سروس ختم کرنا پڑ گئی ہے۔

کچھ عرصہ قبل تک گوگل پر کسی مقام کی تلاش سے سکرین کے کونے میں ایک آسان نقشہ ظاہر ہوجاتا تھا جو کہ  سمت کے براہ راست لنک کے ساتھ ہوتا تھا۔ یہ خصوصیت اب یورپی یونین کے صارفین کے لیے ختم کر دی گئی ہے۔

گوگل پر نقشہ جات کا ٹیب، جو ایک بار امیجز اور نیوز کے ساتھ نمایاں طور پر ظاہر ہوتا تھا، بھی ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ سروسز ختم کرنے سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس تبدیلی کے پیچھے یورپی یونین کا قانون ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ ( ڈی ایم اے) ہے جو بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے غلبہ کو چیلنج کرنے اور زیادہ مسابقتی ڈیجیٹل مارکیٹ کو فروغ دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کے لیے ڈی ایم اے نے نئے قوانین نافذ کیے ہیں جن کا مقصد صارفین کو ان ڈیجیٹل سروسز پر زیادہ انتخاب اور کنٹرول دینا ہے جن پر وہ انحصار کرتے ہیں۔

اس قانون سازی کا اہم شکار گوگل ہے جس کی میپ، کلینڈر اور دستاویزات کی سروسز پر دنیا بھر کے عوام کی بری تعداد کا انحصار ہے اور وہ اسکو قابل اعتبار سمجھتے ہیں۔ ڈی ایم اے قوانین کے تحت اب گوگل کو میپ یا نقشہ سے شروع ہونے والے کچھ کنکشن کھولنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

گوگل کے سرچ انجن سے نقشہ جات کو ہٹانا ڈیجیٹل مارکیٹس قانون کے ذریعے ہونے والی متعدد تبدیلیوں میں سے ایک ہے۔ اسی طرح کے ضوابط ایپل سمیت دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو متاثر کر رہے ہیں۔ جنھیں اب اپنا ایپ اسٹور یورپی یونین میں متبادل پلیٹ فارمز کے لیے کھولنا ہوگا۔  

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Karachi 1 696x342 1 کراچی ایئر پورٹ پر طیارہ اڑان بھرنے سے قبل خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا
اگلا مضمون Screenshot 2025 01 05 at 19.46.18 برازیل نے اسرائیلی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کردیں

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Trump 1

پاکستان اور بھارت مکمل اور فوری سیز فائر پر تیار ہو گئے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

1 مہینہ پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?