By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینایوی ایشن

کراچی ایئر پورٹ پر طیارہ اڑان بھرنے سے قبل خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 6, 2025 12:08 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Karachi 1 696x342 1
SHARE

ذرائع  کے مطابق کراچی ایرپورٹ کے جیولیٹ ٹیکسی وے پر دھاتی ٹکڑوں کے باعث تربیتی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔

تربیتی طیارہ اڑان بھرنے کے لئے ٹیکسی وے سے رن وے کے لئے جارہا تھا،  ٹیکسی وے پر لوہے کے ٹکڑے سے طیارہ کا ٹائر پھٹ گیا۔

طیارے کے کپتان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  ایمرجنسی بریک لگا کر طیارے کو کنٹرول کیا۔

ذرائع کے مطباق کراچی ایرپورٹ پر فارن آبجیکٹ ڈیبریز طیاروں کے لئے بار بار خطرے اور نقصان کا باعث بن رہی ہیں۔

واقعے سے نجی ایوی ایشن کمپنی کے طیارے کو 5 لاکھ روپے مالیت سے زائد کا نقصان ہوا۔

نجی ایوی ایشن کمپنی کے مالک عمران اسلم خان بانی ایئرکرافٹس اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق طیارے کے حادثے سے پاکستان ایرپورٹس اتھارٹی اور سی اے اے کو تحریری طور آگاہ کردیا گیا ہے۔

عمران اسلم خان نے مطالبہ کیا ہے کہ فلائٹ سیفٹی کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان ایرپورٹس اتھارٹی اقدامات کرے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون inquiry کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ایم ڈی کے خلاف اینٹی کرپشن تحقیقات کا آغاز
اگلا مضمون AFP 20140514 Par7880027 v1 Preview مقبول سرچ انجن گوگل نے یورپ میں نیوی گیشن سروس ختم کر دی

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

hamas image e

حماس کو جنگ میں کس نے دھکا دیا اور کیوں ؟ حصہ اول

بشار ا لاسد حکومت کے خاتمے کے بعد صرف شام…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?