By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بلدیہتازہ ترین

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ایم ڈی کے خلاف اینٹی کرپشن تحقیقات کا آغاز

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 6, 2025 3:53 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
inquiry
SHARE

سندھ حکومت نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ایم ڈی سید صلاح الدین احمد کے خلاف اینٹی کرپشن تحقیقات کا حکم دے دیا۔

ایم ڈی واٹر اینڈ سیوریج  کارپوریشن کو عہدے کے اختیارات کے استعمال سے روک  دیا گیا، انکوائری مکمل ہونے تک کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ کو انکوائری کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت نے اینٹی کرپشن سندھ کو دو ہفتوں میں انکوائری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں سب سوائل لائسنسز اور پانی کی چوری کے معاملات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

چیف آپریٹنگ آفیسر اسد اللہ خان ایم ڈی واٹر کارپوریشن کو اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ انکوائری رپورٹ کے بعد ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں بدعنوانی کے الزامات پر مزید تحقیقات بھی کی جارہی ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Afganistan trade افغانستان کی 2024 میں تجارت کا حجم 12.42 بلین ڈالرز تک پہنچ گیا
اگلا مضمون Karachi 1 696x342 1 کراچی ایئر پورٹ پر طیارہ اڑان بھرنے سے قبل خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

voa logo

وائس آف امریکا کی بندش : امریکا میں ایک نیا منظرنامہ حصہ اول

امریکی صدر مسٹر ٹرمپ نے 14 مارچ 2025 کو ایک…

3 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?