By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
دنیاتازہ ترین

افغانستان کی 2024 میں تجارت کا حجم 12.42 بلین ڈالرز تک پہنچ گیا

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 5, 2025 5:26 شام
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Afganistan trade
SHARE

افغانستان کی وزارت صنعت و تجارت کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں افغانستان کی کل تجارت 12 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

رپورٹ کے مطابق، ملکی برآمدات میں 100 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔ اس سے قبل افغانستان کا تجارتی حجم 850 ملین ڈالر سالانہ سے زیادہ نہیں تھا۔ امارت اسلامیہ کی حکومت کے قیام کے بعد ملکی برآمدات 2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

  افغانستان کی 2024 میں برآمدات 1.803 بلین ڈالر اور درآمدات 10.619 بلین ڈالر تھیں۔ اس کے مقابلے میں 2023 میں افغانستان کی برآمدات 1.884 بلین ڈالر اور درآمدات 7.71 بلین ڈالر تھیں۔

گزشتہ سال کابل کا تجارتی خسارہ 8.816 بلین ڈالر تھا، جبکہ برآمدات 15 فیصد اور درآمدات 85 فیصد تھیں۔

وزار صنعت و تجارت کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ افغانستان کی قوت خرید میں اضافہ ہوا ہے، اور نجی شعبے نے ٹیرف کے حوالے سے حکومتی تعاون سے فائدہ اٹھایا ہے۔

گزشتہ سال کے مقابلے میں پاکستان اور چین کو برآمدات میں کمی آئی ہے، جبکہ ترکی اور بھارت کو برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ قابل ذکر یہ ہے کہ ایران، قازقستان، ازبکستان اور متحدہ عرب امارات سمیت پڑوسی ممالک کو افغانستان کی برآمدات دوگنی ہو گئی ہیں۔

افغانستان سے برآمد ہونے والی اہم مصنوعات میں انار، انجیر، کشمش، ہینگ اور کوئلہ شامل ہیں۔ اہم درآمدی ذرائع ایران، متحدہ عرب امارات، پاکستان، چین اور ترکمانستان ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Trump نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے عدالتی نظام کو کرپٹ قرار دے دیا
اگلا مضمون inquiry کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ایم ڈی کے خلاف اینٹی کرپشن تحقیقات کا آغاز

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

polio in balochistan

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم ایک بار پھر موخر

سب سے زیادہ پولیو کیسز رپورٹ ہونے والے صوبہ بلوچستان…

11 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

1 مہینہ پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?