By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے عدالتی نظام کو کرپٹ قرار دے دیا

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 5, 2025 3:13 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Trump
SHARE

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست نیویارک کی سپریم کورٹ کے جج کو عدالتی کارروائی سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔

ٹرمپ نے ہش منی کیس کا فیصلہ سنانے والے نیویارک کے جج کو متنازع اور کرپٹ قرار دیدیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نےجج جوآن مرچن پر الزام عائد کیا کہ وہ ڈیموکریٹ پارٹی کیلئےکام کررہے ہیں۔ ٹرمپ نےکہا ہش منی کیس بائیڈن انتظامیہ کی انتقامی کارروائی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جج نے ٹرمپ کی صدارتی استثنیٰ کی استدعا مسترد کی تھی اور کاروبار میں جلعسازی کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور مجرم حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا تھا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنائے جانے کے لیے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

ٹرمپ نے امریکی عدالتی نظام  کو کرپٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی نظام کی وجہ سے لوگ اور کمپنیاں نیویارک چھوڑ کر جا رہے ہیں۔

دوسری جانب ریپبلکن رہنما کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالتی فیصلے پر اپیل دائر کیے جانے کا امکان ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار دیے جانے کے باوجود صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے امریکا کے پہلے صدر ہوں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Medication 1296x728 header 1296x729 1 پنجاب کے مختلف شہروں سے معروف کمپنیوں کی 11 جعلی ادویات پکڑی گئیں
اگلا مضمون Afganistan trade افغانستان کی 2024 میں تجارت کا حجم 12.42 بلین ڈالرز تک پہنچ گیا

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

strike

اسرائیل کے شام پر 100 سے زائد فضائی حملے،صہیونی فوج بفرزون میں داخل

شام کی میڈیا رپوٹس کے مطابق صہیونی فوج کے طیاروں…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?