By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلیوں کے پاکستان کی معیشت پر تباہ کن اثرات، سالانہ 4ارب ڈالرز کا نقصان

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 4, 2025 11:06 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Climate Change
SHARE

پلاننگ کمیشن آف پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو سالانہ 4 ارب ڈالر نقصان ہوا۔

ذرائع کے مطابق پلاننگ کمیشن نے اپنی دستاویز میں بتایا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں پاکستان آٹھویں نمبر پر آچکا ہے۔

کمیشن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر صورت حال کنٹرول نہ کی گئی تو 2080 تک درجہ حرارت میں 4 ڈگری مزید اضافہ ہو سکتا ہے، جبکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے زیر زمین پانی کے ذخائر میں بھی تیزی سے کمی ہو رہی ہے۔

ذرائع نے پلاننگ کمیشن کی دستاویز کے حوالے سے مزید بتایا کہ 2030 تک موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔

موسمیاتی تبدیلی فنانسنگ کے لیے پانڈا بانڈز، گرین بانڈز کا اجرا کلائمیٹ فنانس اسٹریٹجی کا حصہ ہے، جبکہ اس مقصد کے حصول کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبے بھی شروع کیے جائیں گے۔

کمیشن کے مطابق نیشنل کلین ایئر پالیسی سے ٹرانسپورٹ، زراعت، صنعتی دھوئیں کو 81 فی صد کنٹرول کیا جا سکتا ہے، پانی ذخیرہ کرنے کی کم صلاحیت، ناقص آب پاشی کے نظام جیسے مسائل حل کرنا ہوں گے۔

دوسری جانب  موسمیاتی تبدیلی کے باعث متعدد فصلوں کی پیداوار تاحال بہتر نہیں ہوئی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون India Iran بھارت کی گوادر اور کراچی بندرگاہ کے مقابلے کی تیاری، چا بہار بندرگاہ پر سفارتی پیش قدمی
اگلا مضمون Medication 1296x728 header 1296x729 1 پنجاب کے مختلف شہروں سے معروف کمپنیوں کی 11 جعلی ادویات پکڑی گئیں

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Poverty in Pakistan

پاکستان میں مزید 1 کروڑ 30 لاکھ افراد غربت کی سطح پر آگئے، ورلڈ بینک

عالمی بینک کی پاکستان میں معیشت اور مہنگائی کے حوالے…

7 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?