By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
دنیاسرخیاں

بھارت کی گوادر اور کراچی بندرگاہ کے مقابلے کی تیاری، چا بہار بندرگاہ پر سفارتی پیش قدمی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 8, 2025 10:34 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
3 منٹ پڑھیں
India Iran
SHARE

ہندوستان کی سفارتی محاز پر پاکستان کے خلاف پیش قدمی تیزی سے جاری ہے ۔ ہندوستانی  وزارت خارجہ نے کابل کے لیے تجارتی سہولت اور اقتصادی ترقی و تعمیر نو کے لیے چابہار بندرگاہ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

بھارت چابہار کو چینی امداد سے بننے والی پاکستان کی گوادر اور کراچی بندرگاہ کے مقابلے کے طور پر تیار کرنا چاہتا ہے۔

واضح رہے کہ 2016 میں پاکستان کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوس کلبھوشن جادیو نے دوران تفتیش انکشاف کیا تھا کہ وہ چابہار میں تعینات تھا۔

بھارت کے جاسوس، کلبھوشن نے یہ بھی اعتراف کیا کہ اس کا مشن کراچی، مکران کوسٹ، تربت، کوئٹہ اور بلوچستان کے کچھ حصوں سمیت مختلف علاقوں کو نشانہ بنانا تھا، بھارتی جاسوس کے اعتراف نے اس وقت ہی خطے کے لیے بھارت کے عزائم کو بے نقاب کر دیا تھا۔

جنوب مشرقی ایران میں واقع چابہار بندرگاہ افغانستان کو خلیج عدن اور بحیرہ عرب کے راستے بحر ہند سے ملاتی ہے۔

 ایران اور ہندوستان کے درمیان سیاسی مشاورت کے نئی دہلی میں ہونے والے 19ویں دور میں دونوں ممالک نے چابہار بندرگاہ ، زرعی تعاون، تجارتی اور اقتصادی مسائل کے ساتھ ایران اور ہندوستان کے درمیان ثقافتی اور عوام کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔  

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے بیان میں بتایا کہ ہندوستان کے نائب وزیر خارجہ وکرم مصری اور ایران کے نائب وزیر خارجہ امور ماجد تخت روانچی نے چابہار بندرگاہ کے ذریعے افغانستان کی تعمیر نو میں بندرگاہ کی اہمیت پر زور دیا۔

چا بہار کو بحر ہند اور افغانستان اور وسطی ایشیا کے خطے میں خشکی سے گھرے ممالک کے درمیان ایک بڑا تجارتی رابطہ سمجھا جاتا ہے۔

آٹھ سال قبل بھارت، ایران اور افغانستان نے چابہار بندرگاہ کو ترقی دینے اور اس اسٹریٹجک راستے سے تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے سہ فریقی معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

ہندوستان نے چابہار میں کام کرنے کے لیے 2018 میں امریکی پابندیوں سے چھوٹ حاصل کی تھی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Pakistan import export trade deficit smk mojo 222 Sadaan 2024 کم ڈیوٹی پر 7 ممالک سے اشیا پاکستان درآمد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
اگلا مضمون Climate Change موسمیاتی تبدیلیوں کے پاکستان کی معیشت پر تباہ کن اثرات، سالانہ 4ارب ڈالرز کا نقصان

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

US Afghanistan

افغان حکومت کی امریکی امداد کے دعووں کی سختی سے تردید

امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب ترجمان، حمد اللہ فطرت نے…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?