By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایف بی آرتازہ ترینسرخیاں

کم ڈیوٹی پر 7 ممالک سے اشیا پاکستان درآمد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 4, 2025 8:51 شام
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Pakistan import export trade deficit smk mojo 222 Sadaan 2024
SHARE

جی ایٹ تنظیم میں شامل 7ممالک سے کم ڈیوٹی پر اشیاء پاکستان درآمد کی جاسکیں گی ۔جس سے درآمدی اشیا کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے  درآمدی ٹیرف لائن پر کسٹمز ڈیوٹی میں رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں بنگلہ دیش، مصر، انڈونیشیا، ایران، ملائیشیا، نائیجیریا اور ترکی کیلئے کسٹمز ڈیوٹی پر ترجیحی تجارتی معاہدے کے تحت رعایت دی گئی ہے۔

ایف بی آر ترجمان کا کہنا ہے کہ درآمدی سامان میں کھانے پینے اور روز مرہ کے استعمال کی اشیاء شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر ان ملکوں سے اشیا کی درآمد پر ڈیوٹی میں مرحلہ وار کمی کرے گا۔ 2026میں درآمدی آئٹمز پر کسٹمز ڈیوٹی کم ہوکر12.50سے20فیصد تک کی جائے گی۔

سال 2027میں درآمدی سامان پر کسٹمز ڈیوٹی 11.25سے17.50فیصد تک کی جائے گی، جبکہ 2028میں درآمدی اشیاء پر کسٹمز ڈیوٹی 10 سے 15 فیصد تک ہوگی۔

واضح رہے کہ ڈی ایٹ تنظیم8   رکن ممالک پر مشتمل ہے جس میں پاکستان، انڈونیشیا، ایران، بنگلہ دیش، ترکیہ، مصر، ملائشیا اور نائیجیریا شامل ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون stray dogs ایئرپورٹ جنرل ایوی ایشن ایریا پر آوارہ کتوں کا گشت، طیاروں کے لیے شدید خطرات
اگلا مضمون India Iran بھارت کی گوادر اور کراچی بندرگاہ کے مقابلے کی تیاری، چا بہار بندرگاہ پر سفارتی پیش قدمی

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

SHC 1

سندھ ہائی کورٹ نےکے فور منصوبے پرحکم امتناع واپس لے لیا

کراچی میں پانی فراہمی کے منصوبے کے فور کے راستے میں…

9 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

1 مہینہ پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?