By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنتازہ ترینسرخیاں

ایئرپورٹ جنرل ایوی ایشن ایریا پر آوارہ کتوں کا گشت، طیاروں کے لیے شدید خطرات

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 4, 2025 5:27 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
stray dogs
SHARE

کراچی میں آوارہ کتے جنرل ایوی ایشن کے ٹیکسی وے پر آزادانہ گھومتے ہیں، جو کہ ٹیکسی وے سے گزرنے والے طیاروں کے لیے شدید خطرے کا باعث ہیں۔

ذرائع کے مطابق آوارہ کتوں کی بہتات کے سبب گذشتہ شام ایک آوارہ کتا طیارے سے ٹکرانے سے بال بال بچ گیا۔

جنرل ایوی ایشن ہینگر سے روانہ ہونے والی پرواز حادثے کےاندیشے کے سبب منسوخ کرنا پڑی۔

 ذرائع کے مطابق  آوارہ کتے کسی بھی وقت ٹیکسی وے سے گزرنے والے طیاروں سے ٹکرا سکتے ہیں جس سے بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔

آوارہ کتوں کا آزادانہ گشت پروازوں کی فلائٹ سیفٹی کے لیے خطرہ ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی آوارہ کتوں کی ایئرپورٹ ایریا میں آمد روکنے میں ناکام ہے۔

جنرل ایوی ایشن ایریا میں تربیتی طیاروں کی آمدورفت مسلسل رہتی ہے۔ کتوں کا آزادانہ گشت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے

ماضی میں بھی آوارہ کتے مرکزی رن وے پر بھی گھومتے پائے گئے۔ اس سے قبل جناح ٹرمینل کے مرکزی رن وے کے اطراف میں بھی آوارہ کتے دیکھے گئے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Poverty in Pakistan پاکستان میں مزید 1 کروڑ 30 لاکھ افراد غربت کی سطح پر آگئے، ورلڈ بینک
اگلا مضمون Pakistan import export trade deficit smk mojo 222 Sadaan 2024 کم ڈیوٹی پر 7 ممالک سے اشیا پاکستان درآمد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

2023 02 20T032122Z 499426432 RC2PEZ9MVW76 RTRMADP 3 NORTHKOREA MISSILES 1 1730334144

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاملی کوریا…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?