By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنتازہ ترین

اسلام آباد ائیر پورٹ پر آئس ہیروئن بیرون ملک لے جانے کی کوشش ناکام

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 2, 2025 10:27 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Capture 1
SHARE

ایئرپورٹس سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے بروقت کارروائی کرکے اسلام آباد سے بحرین جانے والی پرواز پر مسافر سے 2 کلو گرام سے زائد آئس اور ہیروئن برآمد کرلی۔

اے ایس ایف کے عملے نے شک پر اسلام آباد سے بحرین جانے والے مسافر فیصل سلطان کے سامان کی تلاشی لی تو اس کے بیگ سے منشیات برآمد ہوئی۔

مسافر نے منشیات بڑی مہارت سے اپنے بیگ میں چھپارکھی تھی۔

 اے ایس ایف کے پیشہ ورانہ مہارت کے حامل عملے نے مسافر کے سامان کی تلاشی پر  2.06 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کرکے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

 ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Sindh H C اسلام آباد ایرپورٹ آوٹ سورسنگ، ڈائیوو پاکستان کنسورشیم کی حکم امتناع درخواست مسترد
اگلا مضمون Poverty in Pakistan پاکستان میں مزید 1 کروڑ 30 لاکھ افراد غربت کی سطح پر آگئے، ورلڈ بینک

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Hashmat 1

افغانستان کا چیمپئن ٹرافی کے لیےکرکٹ ٹیم کا اعلان

 افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے آئندہ ٹورنامنٹ کے…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?