By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنتازہ ترین

اسلام آباد ایرپورٹ آوٹ سورسنگ، ڈائیوو پاکستان کنسورشیم کی حکم امتناع درخواست مسترد

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 2, 2025 10:08 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Sindh H C
SHARE

سندھ ہائی کورٹ نے ڈائیوو پاکستان کنسورشیم کی جانب سے اسلام آباد ایئرپورٹ آوٹ سورسنگ کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے پاکستان ایرپورٹس اتھارٹی کی ایویلوایشن کمیٹی پر ترکیہ کمپنی کو نواز نے کے الزامات بھی مسترد کردیے۔

عدالت نے ڈائیوو  پاکستان کا بروقت بڈ جمع کرانے کا دعوی بھی مسترد کردیا۔عدالت نے فیصلہ میں قرار دیا کہ اسلام آباد ایرپورٹ کی آئوٹ سورسنگ کے لیے ڈائیوو پاکستان کنسورشیم کے نمائندے ڈیڈ لائن کے بعد بڈ جمع کرانے پہنچے۔

تیکنیکی بڈ شام 4 بجے جمع کرانا تھی لیکن ڈائیوو پاکستان کنسورشیم کے حکام نے بڈ شام 5:45 بجے جمع کرائی۔

ڈائیوو کنسورشیم کی درخواست پر ڈپٹی وزیراعظم کی صدارت میں دوسری گریونس کمیٹی قائم کی گئی۔ گریونس کمیٹی نے بھی ڈائیوو پاکستان کنسورشیم کو سن کر درخواست مسترد کردی۔

بڈ ایویلوایشن کمیٹی نے تاخیر سے بڈ جمع کرانے کے لیے پر ڈائیوو پاکستان کنسورشیم کی بڈ مسترد کی۔ بڈ ایولیوایشن کمیٹی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل پاکستان ایرپورٹس اتھارٹی صادق الرحمان کی سربراہی میں 7 اکتوبر 2024 کو قائم کی گئی تھی۔

عدالت نے حکم دیا کہ پاکستان ایرپورٹس اتھارٹی انتظامیہ اسلام آباد ایرپورٹ آئوٹ سورسنگ میں شفافیت لازمی برقرار رکھے۔ عدالت نے ایئرپورٹ آوٹ سورسنگ میں پیپرا رولز پر مکمل  عمل درآمد کا بھی حکم دیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Islamabad اسلام آباد انٹرنشنل ایئرپورٹ کی آوٹ سورسنگ بولی، واحد کمپنی کی شرکت
اگلا مضمون Capture 1 اسلام آباد ائیر پورٹ پر آئس ہیروئن بیرون ملک لے جانے کی کوشش ناکام

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

aviation 1

کراچی: ایئر پورٹ اتھارٹی کا کتے پکڑنے کے لیے ایدھی فاونڈیشن سے رابطہ  

جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے مختلف حصوں میں آوارہ کتوں…

5 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?