By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنسرخیاں

اسلام آباد انٹرنشنل ایئرپورٹ کی آوٹ سورسنگ بولی، واحد کمپنی کی شرکت

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 2, 2025 11:47 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Islamabad
SHARE

اسلام آباد انٹرنشنل ایئرپورٹ کی آوٹ سورسنگ کیلئے آج فنانشل بڈ کھولنے کی تقریب پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے)  ہیڈ کوارٹرز کراچی میں ہوئی۔

فنانشل بڈ میں شارٹ لسٹ واحد ترک کمپنی نے حصہ لیا ۔ کمپنی نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی کل آمدنی کا 47.25 فیصد حصہ دینے کی پیش کش کی ہے۔

پی اے اے ترجمان  کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کی آوٹ سورسنگ کیلئے شارٹ لسٹ واحد کمپنی ترکی کی  ٹی ای آر جی کنسورشیم ہے۔

ٹی آر جی کنسورشیم نے اسلام آباد انٹرنشنل ایئرپورٹ کے آپریشن سے حاصل ہونے والی کل آمدنی کا  47.25 فیصد پی اے اے  کو دینے کی پیشکش دی، پی اے اے نے ریفرنس بولی آمدنی کا 56 فیصد مقرر کیا ہے ۔

پی اے اے ترجمان کے مطابق ترک کمپنی کی پیشکش اب جائزے کیلئے ٹرانزیکشن ایڈوائزر  آئی ایف سی میں بھیجی جائے گی ، آئی ایف سی  جائزہ رپورٹ 9 جنوری تک پی اے اے  کو پیش کرے گا۔

 پی اے اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے جائزے کے بعد  اسلام آباد ایئرپورٹ کیلئے ترک کمپنی کی پیش کش کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی ۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت  کراچی اور لاہور کے ایئرپورٹس کی آوٹ سورسنگ کا بھی ارادہ رکھتی ہے۔

 آوٹ سورنگ کا عمل تیز رفتار بنانے کیلئے اب کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آوٹ سورسنگ گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ طریقے سے کیے جانے کا امکان ہے ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون RAW بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان میں ٹارگٹڈ کارروائیوں کا انکشاف
اگلا مضمون Sindh H C اسلام آباد ایرپورٹ آوٹ سورسنگ، ڈائیوو پاکستان کنسورشیم کی حکم امتناع درخواست مسترد

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

adverse weather

خراب موسم کے باعث 6 پروازیں منسوخ ، 14 پروازیں تاخیر کا شکار

بارشوں اور دھند کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے…

5 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?