By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینسرخیاں

بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان میں ٹارگٹڈ کارروائیوں کا انکشاف

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 1, 2025 11:22 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
RAW
SHARE

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق  بھارتی ایجنسی  (را ) نے اجرتی قاتلوں کے ذریعے پاکستان میں 6 افراد کو ہدف بنا کر قتل کرایا۔

امریکی اخبار  کے مطابق بھارت پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔

امریکی اخبار کی رپورٹ  میں بتایا گیا کہ اپریل 2024میں دو نقاب پوش لاہور میں عامر سرفراز عرف  تامبا کو قتل کر کے فرار ہوئے۔ سرفراز کوٹ لکھپت جیل میں مبینہ طور پر  بھارتی قیدی سربجیت سنگھ کے قتل میں ملوث تھا۔

  رپورٹ میں کہا گیا کہ  شواہد سے ثابت ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را پاکستان میں کئی افراد کے قتل میں ملوث ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ سال 2021 کے بعد را نے پاکستان میں متعدد لوگوں کو نشانہ بنایا ۔ سال 2014میں بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے بیان دیا تھا کہ پاکستان میں اپنے مقاصد کیلئے خفیہ ذرائع استعمال کرسکتے ہیں۔

امریکی اخبار کے مطابق بھارت نے امریکا، کینیڈا اور مغربی ممالک میں ماروائے عدالت قتل کئے۔ کینیڈا اور امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی نے سکھ رہنماؤں کو قتل کیا۔

نئی دہلی میں را کے افسر وکاش یادیو نے نیویارک میں سکھ علیحدگی پسند رہنما پر قاتلانہ حملے کی ہدایت دی اور اس قتل میں اپنے ایجنٹ کو مقامی قاتل کی خدمات لینےکی ہدایت کی۔  

کینیڈین حکام نے بھی بھارتی سفارتکاروں اور را کی دہشت گردی کو بے نقاب کیا۔اس سے قبل بھی وزارت خارجہ شواہد کے ساتھ پاکستانی سرزمین پر بھارتی دہشتگردی کو بے نقاب کرچکی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون 1520170617372 اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی مالی بولی/فنانشل بڈ اوپننگ میٹنگ کل ہوگی
اگلا مضمون Islamabad اسلام آباد انٹرنشنل ایئرپورٹ کی آوٹ سورسنگ بولی، واحد کمپنی کی شرکت

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

GAZA

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدےکی خلاف ورزی، غزہ پر اندھا دھند بمباری، شہادتوں کی تعداد400 سے تجاوز

اسرائیلی قابض افواج نے دو ماہ کے وقفے کے بعد…

4 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?