By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشن

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی مالی بولی/فنانشل بڈ اوپننگ میٹنگ کل ہوگی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 2, 2025 10:03 شام
مصنف
kp-Admin25
5 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
1520170617372
SHARE

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی مالی بولی/فنانشل بڈ اوپننگ میٹنگ 2 جنوری 2025 کو دوپہر دو بجے ہیڈکوارٹرز پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کراچی میں ہوگی۔

تقریب میں  سیکریٹری وزارت ہوا بازی، احسن علی منگی، جوائنٹ سیکریٹری، شازیہ رضوی، قانونی مشیر ، سید محسن عباس ، مالی مشیر، اسد رسول شریک ہوں گے۔

اے وی ایم ، ذیشان سعید، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور قائمقام ڈائریکٹر جنرل پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی، صادق الرحمٰن، ڈپٹی ڈی جی ائیرپورٹس اور 9 رکنی بولی ایوالویشن کمیٹی  چیئرمین اور آئی ایف سی کے نمائندگان بھی شرکت کریں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون FIA انسانی اسمگلنگ میں ملوث 36 افسران نوکری سے برخاست،13 کیخلاف مقدمات درج
اگلا مضمون RAW بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان میں ٹارگٹڈ کارروائیوں کا انکشاف

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 12 Articles

رائے

strike

صہیونی فوج کے شام پر چند گھنٹے میں 61 میزائل حملے

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام بھر…

5 مہینے پہلے

اسرائیل 25 سالہ تاریخ کی شدید گرمی کا شکار، یروشلم کے قریب آگ بھڑک اٹھی

اسرائیلی محکمہ موسمیات نے تل ابیب…

1 دن پہلے

ترک سفیر الخدمت فاونڈیشن کے رضا کار بن گئے

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر…

3 دن پہلے

کراچی واٹر بورڈ میں اکھاڑ پچھاڑ، کیا کراچی میں پانی کی فراہمی بہتر ہو سکے گی؟

کراچی میں جاری پانی کا بحران…

6 دن پہلے

پاک بھارت جنگ کے شہدا کی تفصیلات جاری، بھارتی حملوں میں 11 فوجی، 40 شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

6 دن پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?