By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
سرخیاں

سندھ :حفظان صحت کے ناقص انتظامات 2024 میں ہزاروں افراد جان لیوا امراض میں مبتلا

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 29, 2024 3:50 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Hospitals 2
SHARE

طبی ماہرین کے مطابق 2024 میں صوبہ سندھ کے شہری بخار کی مختلف اقسام کے علاوہ آلودہ پانی اور جان لیوا وائرس سے پیدا ہونے والے وبائی امراض کی زد میں رہے۔

ماحولیاتی تبدیلی اور آلودگی سے سال بھر سندھ کے لوگ خطرناک بیماریوں میں مبتلا رہے، جبکہ رواں سال کراچی میں ہیٹ ویو کے نتیجے میں 54 افراد جاں بحق ہوئے۔

محکمۂ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2024 میں 6000 سے زائد ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ بخار کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

رواں سال سندھ بھر میں ڈینگی کے 2605 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 2130 کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے۔ صوبے بھر میں رواں سال ملیریا کے 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

اعداد وشمار کے مطابق سندھ میں صاف پانی میں پائے جانے والے نیگلیریا کی وجہ سے 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ کانگو وائرس کے بھی 5 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

آلودہ پانی کے سبب ڈائریا کے ریکارڈ 5 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ رواں سال جان لیوا مرض ایچ آئی وی ایڈز سے سندھ بھر میں 3176 افراد متاثر ہوئے جن میں سے 483 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بیماریوں سے گھرے صوبے کی  وزیرِ صحت، ڈاکٹرعذرا فضل پیچوہو کا دعوی ہے کہ مسائل اور چیلنجز کے باوجود سال 2024 میں محکمہ صحت کی کارکردگی اطمینان بخش رہی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Afghan 18 افغان وزارت خزانہ کی قومی بجٹ خسارے کی خبروں کی تردید
اگلا مضمون FIA انسانی اسمگلنگ میں ملوث 36 افسران نوکری سے برخاست،13 کیخلاف مقدمات درج

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Untitled 7

ایف بی آر نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑلی، ایف آئی آر درج

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکسپورٹ سہولت…

5 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?