By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

افغان وزارت خزانہ کی قومی بجٹ خسارے کی خبروں کی تردید

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 29, 2024 12:04 صبح
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Afghan 18
SHARE

افغانستان کی وزارت خزانہ نے قومی بجٹ خسارے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کی تنخواہیں بغیر کسی مشکل کے باقاعدگی سے ادا کی جا رہی ہیں۔

امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خزانہ نے ایک بیان میں واضح کیا کہ افغانستان کے تمام اخراجات بغیر کسی رکاوٹ کے منصوبہ بندی سے پورے کیے جا رہے ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ وزارت اس وقت ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے لیے تین سال کی پنشن کی ادائیگی کے امیرالمومنین کے حکم  پرعمل درآمد کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ بعض میڈیا اداروں نے دعویٰ کیا تھا کہ افغان وزارت خزانہ کو بجٹ کی کمی کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے وہ سال کے آخری تین ماہ کی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے سے قاصر ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون gwadar international airport نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن تیسری بار التوا کا شکار
اگلا مضمون Hospitals 2 سندھ :حفظان صحت کے ناقص انتظامات 2024 میں ہزاروں افراد جان لیوا امراض میں مبتلا

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

skilled workers

امریکا میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

امریکا نے بین الاقوامی ہنرمند افراد کے لیے جے ون…

7 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?