By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنتازہ ترین

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن تیسری بار التوا کا شکار

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 27, 2024 10:47 شام
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
gwadar international airport
SHARE

دو سو چھیالیس ملین ڈالر کی چینی سرمایہ کاری سے تعمیر نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب تیسری بار ملتوی کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے حکومتی شخصیت کی عدم دستیابی کے باعث افتتاحی تقریب ملتوی کی ہے۔

افتتاحی تقریب یکم جنوری کو ہونی تھی۔ افتتاحی تقریب کے التوا کے باعث اب نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ یکم جنوری کو پروازوں کے لیے آپریشنل نہیں ہو گا۔

قومی ایئرلائن کی نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے یکم جنوری کی پہلی کمرشل پرواز بھی منسوخ کردی گئی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے افتتاحی پرواز جنوری کے دوسرے ہفتہ تک ملتوی کی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Mumtaz Zehra Baloch افغانستان میں کارروائی مصدقہ انٹیلی جنس اطلاع پر کی گئی ، ترجمان دفتر خارجہ
اگلا مضمون Afghan 18 افغان وزارت خزانہ کی قومی بجٹ خسارے کی خبروں کی تردید

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

flotilla

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل نے غزہ…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?