By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینUncategorized

افغانستان میں کارروائی مصدقہ انٹیلی جنس اطلاع پر کی گئی ، ترجمان دفتر خارجہ

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 26, 2024 10:50 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Mumtaz Zehra Baloch
SHARE

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ بارڈر ایریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگردوں سے محفوظ رکھنا ہے ، یہ آپریشن انٹیلیجنس بنیادوں پر کیا جاتا ہے۔

 انھوں نے کہا کہ  پاکستان افغانستان کی خودمختاری کی عزت کرتا ہے، لیکن افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی پر تحفظات ہیں۔

دفتر خارجہ کی ترجمان نے زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ  افغان سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہو۔ اس لیے پاکستان نے افغانستان کومتعدد بار سرحد پار دراندازی سے آگاہ کیا۔

ترجمان نے بتایا کہ پاکستان افغانستان سے  گزشتہ دنوں سے ہی رابطے میں ہے، نمائندہ خصوصی برائے افغانستان صادق خان کابل میں موجود ہیں۔

 صادق خان نے افغان وزیر داخلہ ، وزیر خارجہ، نائب وزیر اعظم اور دیگر افغان عہدیداروں سے ملاقات کی ہے، ملاقاتوں میں سیکورٹی صورتحال، بارڈر مینجمنٹ اور تجارت پر بات چیت کی گئی۔

دفتر خارجہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینیل کے پاکستانی نیوکلئیر اثاثوں اور عمران خان کی رہائی سے متعلق تبصروں پر بات سے انکار کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ انفرادی حیثیت میں دیے گئے کسی بیان پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔

 انہوں نے کہا کہ پاکستان امریکا سے باہمی عزت اور مفادات کی بنیاد پر مثبت تعلقات کا خواہاں ہے، امید ہے امریکا بھی اس کا خیال رکھے گا۔

پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں کے حوالے سے ممتاز زہرہ بلوچ نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کا میزائل پروگرام دفاعی مقاصد کے لیے ہے ۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا پاکستان یورپی پارٹنرز سے تعاون جاری رکھے ہوئے ہے، پاکستان پی آئی اے پروازوں سے پابندی ہٹانے کے لیے یورپی یونین کے علاوہ دیگر ممالک کے ساتھ بھی بات چیت کررہا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Sindh school سندھ میں تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود سرکاری اسکولوں کی ابتر صورتحال
اگلا مضمون gwadar international airport نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن تیسری بار التوا کا شکار

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Ammunation 2

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی آڈٹ رپورٹ برائے سال…

2 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?