By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
صحتتازہ ترین

پنجاب:10ہزار کلو گرام ملاوٹی مصالحہ جات ضبط

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 26, 2024 12:45 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Spices
SHARE

فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت کیمیکل ملی ہوئی  10 ہزار کلو گرام ملاوٹی مرچیں اور رنگ ضبط کر لیا۔

لاہور کئے علاقے ساندہ میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کارروائی کے دوران 10 ہزار کلو گرام ملاوٹی مرچیں اور مضر صحت رنگ ضبط کیا۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے 500 کلو زائد المیعاد کیمیکلز اور فلیورز بھی تلف کیے۔

ڈی جی فود اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے کہ کیمیکلز اور زائد المیعاد فلیورز ڈال کر مختلف مصالحے تیار کیے جا رہے تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مذکورہ کاروبار پنجاب فوڈ اتھارٹی لائسنس کے بغیر کیا جا رہا تھا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون PIA پی آئی اے طیاروں کی لیز کا معاملہ، اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس و کرپشن کا انکشاف
اگلا مضمون coast Guard پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،151غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Attack

پاک بھارت کشیدگی :  کیوں پیدا کی گئی حصہ دوئم و آخر  

مسعود انور آخر اِس وقت  پاک بھارت کشیدگی کیوں پیدا…

1 مہینہ پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?