By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
اسکالرشپتازہ ترین

نیوزی لینڈ میں غیر ملکی ہنر مند افراد کے لیے ملازمت کے حصول میں آسانیاں

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 24, 2024 3:08 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Immigration Newzealand
SHARE

امیگریشن نیوزی لینڈ نے ایکریڈیٹڈ ایملائز ورک ویزا 2025( اے ای ڈبیلو وی) کے تحت غیر ملکی ہنر مند افراد کے لیے نئے آسانیاں اور نئے مواقع متعارف کر دیے ہیں۔

اس وقت نیوزی لینڈ میں نرسز ، ہیلتھ کیئر پروفیشنلز ، میڈیکل اسپیشلسٹ ، تعمیرات سے منسلک افراد، ٹیکنالوجی اور آئی ٹی ایکسپرٹس، عارضی ورکرز، تجارت اور مینوفیکچرنگ کے ہنرمند اور تعلیم اور سماجی خدمات سے منسلک افراد کی مانگ ہے۔

امیگریشن نیوزی لینڈ اے ای ڈبلیو وی اسکیم 2025 کے تحت ہنر مند افراد کو نوکریاں کی پیشکش کر رہا ہے۔ جس میں بے شمار آسانیاں فراہم کی گئی ہیں۔ 2025 کے لیے کی گئی تبدیلیاں اس لنک کے ذریعہ دیکھی جا سکتی ہیں۔

https://www.immigration.govt.nz/about-us/media-centre/news-notifications/reforms-to-aewv-announced

 اپڈیڈٹ امیگریشن نیوزی لینڈ ایمپلائرز لسٹ 2025اس لنک کے ذریعہ چیک کی جا سکتی ہے۔

https://www.immigration.govt.nz/new-zealand-visas/preparing-a-visa-application/working-in-nz/check-if-an-employer-is-accredited.

 عارضی یا سیزنل ایمپلائر لسٹ کے لیے بھی یہ لنک موجود ہے۔

https://www.immigration.govt.nz/new-zealand-visas/preparing-a-visa-application/working-in-nz/getting-a-job/recognised-seasonal-employers-list.

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون schorlarship طلبا کے لیے جرمنی "اے ایف ای پی اے” فل فنڈیڈ اسکالر شپ کا سنہرا موقع
اگلا مضمون PIA پی آئی اے طیاروں کی لیز کا معاملہ، اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس و کرپشن کا انکشاف

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Masjid

کابل : حکومت کا مساجد کو مفت بجلی فراہمی کا اعلان

امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان، ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا…

5 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?