By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
اسکالرشپتازہ ترین

کینیڈا میں نوکری حاصل کرنا آسان، 2025 میں بغیر ایل ایم آئی اے ویزا حاصل کریں

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 24, 2024 1:18 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
How Can I Work in Canada Without an LMIA 1
xr:d:DAFHwiBsTj4:6,j:31735439624,t:22072902
SHARE

کینیڈا جانے کے خواہشمند افراد اب 2025  میں انٹرنیشنل موبیلیٹی پروگرام (آئی ایم پی) کے تحت بغیر لیبر مارکیٹ اسسمنٹ( ایل ایم آئی اے ) دستاویز کے ویزا حاصل کر سکیں گے۔   

کینیڈا کے آجروں کو یہ ثابت کر کے کہ کوئی کینیڈین ملازمت کے لیے دستیاب نہیں ہے اورغیر ملکی کارکنوں کی خدمات حاصل کرنے کے لیے ایل ایم آئی اے دستاویز ضرورت ہوتی ہے ۔

حالیہ تبدلیلوں کے بعد آئی ایم پی کے تحت کینیڈا کے کچھ امیگریشن پروگرام اور ورک پرمٹ کے تحت اب غیر ملکی بغیر ایل ایم آئی ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔ 2025 میں کینیڈا کا ویزا انٹرنیشنل موبیلیٹی پروگرام، گلوبل ٹیلنٹ اسکیم، پوسٹ گریجویشن ورک پرمٹ، پرووینشنل نومینی پروگرام اور اوپن ورک پرمٹ کے ذریعہ حاصل کیاجا سکتا ہے۔

پالیسی تبدیلیوں کی تفصیلات اس لنک کے ذریعہ دیکھی جا سکتی ہیں۔

https://www.canada.ca/en/immigration-refugees-citizenship/services/work-canada/hire-temporary-foreign/international-mobility-program.html

انٹرنیشنل موبیلیٹی پروگرام کی اہلیت کے لیے کسی ایسے ادارے کا ملازم ہونا ضروری ہے جو آئی ایم پی (جیسے ملٹی نیشنل کارپوریشن، بین الاقوامی تجارتی معاہدہ) کے زمرے میں آتا ہو، کینیڈا کے آجر کی طرف سے ملازمت کی پیشکش ہو یا جس آئی پی ایم  کے تحت آپ درخواست دے رہے ہیں اس کی اہلیت کے مخصوص معیار پر پورا اترتے ہوں۔

اںٹرنیشنل موبیلیٹی پروگرام کے تحت اپلائی کرنے کے لیے  سب سے پہلے آپ اپنی اہلیت کا تعین کریں اور اس کے بعد مطلوبہ دستاویزات، تعلیمی اسناد اورملازمت کی پیشکش کا خط جمع کر کے اپنی درخواست بغیر کسی ایجنٹ کے امیگریشن، ریفیوجیز، اور سٹیزن شپ کینیڈا پورٹل

https://www.canada.ca/en/immigration-refugees-citizenship/corporate/partners-service-providers/employer-portal.html

کے ذریعے آن لائن جمع کرائیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Work Visa Application Form برطانیہ اور امریکا سمیت متعدد ممالک نے ورک ویزا کی نئی شرائط متعارف کرا دیں
اگلا مضمون schorlarship طلبا کے لیے جرمنی "اے ایف ای پی اے” فل فنڈیڈ اسکالر شپ کا سنہرا موقع

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Capture 1

روس: طالبان کو کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا بل منظور

روس کی پارلیمنٹ نے طالبان کو کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?