By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینصحت

کراچی : انسداد پولیو ٹیم پر فیملی کا حملہ، پولیو ورکرز اور پولیس اہکار زخمی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 20, 2024 8:49 شام
مصنف
kp-Admin25
12 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
polio attack
SHARE

انسداد پولیو ٹیم پر کورنگی کے علاقے ڈیڑھ نمبر  رینجرز گراونڈ میں فیملی نے حملہ کیا۔

پولیس کے مطابق پولیو ٹیم قطرے پلانے جب ایک گھر پہنچی تو فیملی نے مبینہ طور پر  بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔

پولیو ٹیم کے قطرے پلانے کے اسرار پر فیملی نے پولیو اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔

پولیو ٹیم پر حملے میں پولیو اہلکاروں اور ان کی سیکیورٹی کے لیے ساتھ جانے والے دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گئے۔    

اطلاع پر پولیس اور رینجرز  موقع پر پہنچی تو فیملی نے پتھراو شروع کر دیا۔ تاہم پولیس نے حالات پر قابو پاکر پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث 4 خواتین اور دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان میں ثمینہ زوجہ شینا خان، مہ جبین زوجہ سلیمان، آمنہ دختر نسیم گل، اقرا دختر شینا خان اور گل عمران ولد مومن خان اور سفیان ولد شاہنواز شامل ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون حماس کو جنگ میں کس نے دھکا دیا اور کیوں ؟ حصہ چہارم و آخر
اگلا مضمون Kurram unrest کرم میں انسانی المیہ جنم لینے لگا، ادویات کی قلت سے 30 بچے جاں بحق

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Sindh

سندھ کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے

سندھ حکومت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی ایسٹ…

12 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?