By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینصحت

انسداد پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے پر31 افسران معطل

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 20, 2024 11:54 صبح
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
polio
SHARE

کراچی میں انسداد پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے اور ڈیوٹی سے غیر حاضری پر تین ڈائریکٹرز ٹاون میونسپل کارپوریشن، جبکہ 18 گریڈ کے 6 اور 17 گریڈ کے ایک ٹاون میونسپل کمشنر  کو معطل کر دیا گیا ہے ۔

اکیس سیکریٹریز یونین کمیٹیز کو بھی انسداد پولیو مہم سے غیر حاضری اور غفلت برتنے پر معطل کیا گیا ہے۔

حکومت سندھ کے سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق معطل ہونے والے افسران میں لانڈھی ، ملیر ، شاہ فیصل ، ابراہیم حیدری، اورنگی ، منگھوپیر اور گڈاپ کے ٹاون میونسپل کمشنر شامل ہیں۔

ڈائریکٹر ٹاون میونسل کارپوریشن گڈاپ، شریف شیخ، ڈائریکٹر ٹاون میونسل کارپوریشن ابرہیم حیدری، احد شیخ اور ڈائریکٹر ٹاون میونسل کارپوریشن ملیر، عدنان میمن کو بھی معطل کیا گیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Afganistan accident j.peg افغانستان میں دو بس حادثے،52 افراد جاں بحق،65 زخمی
اگلا مضمون حماس کو جنگ میں کس نے دھکا دیا اور کیوں ؟ حصہ چہارم و آخر

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

PIA 3

قومی ایئر لائن کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

ترجمان پی آئی کے مطابق قومی ایئرلائن کے ملازمین کی…

5 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?