By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

افغانستان میں دو بس حادثے،52 افراد جاں بحق،65 زخمی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 19, 2024 9:53 شام
مصنف
kp-Admin25
12 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Afganistan accident j.peg
SHARE

صوبہ غزنی میں کابل قندھار ہائی وے پر دو بسوں کے حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 52 افراد  جاں بحق اور65 زخمی ہوگئے۔

طالبان حکومت نے جمعرات کو تصدیق کی کہ وسطی افغانستان میں بدھ کو دیر گئے ہائی وے پر دو مختلف جان لیوا بس حادثات ہوئے۔

پہلا حادثہ وسطی غزنی کے گاوں شہباز گاؤں کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس فیول ٹینکر سے ٹکرا گئی، جبکہ دوسرا حادثے میں مشرقی ضلع اندڑ میں ایک اور بس ٹرک سے ٹکرا گئی۔

صوبہ غزنی کے گورنر کے ترجمان حافظ عمر نے بتایا کہ ان حادثات میں 50 افراد ہلاک ہوئے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو غزنی کے اسپتالوں میں لے جایا گیا ہے اور لاشیں اہل خانہ کے حوالے کی جا رہی ہیں جبکہ شدید زخمیوں کو کابل منتقل کیا گیا ہے۔

اطلاعات اور ثقافت کے صوبائی سربراہ، حمید اللہ نثار نے سوشل میڈیا پر حادثات کی اطلاع دی۔ جبکہ حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حادثات میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Netzarim Gaza صہیونی فوجی افسران کا غزہ میں خوفناک جنگی جرائم اور نسل کشی کا اعتراف
اگلا مضمون polio انسداد پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے پر31 افسران معطل

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

ipps2

اگر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو زرتلافی دینی ہے تو نجکاری کا کوئی فائدہ نہیں

کراچی پیپرز رپورٹ :وفاقی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ…

1 سال پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?