By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

ماسکو میں روسی جنرل بم دھماکے میں ہلاک، یوکرین نے ذمہ داری قبول کرلی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 17, 2024 11:24 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Capture
SHARE

روس کے دارالحکومت ماسکو میں اسکوٹر میں نصب بم دھماکے میں  روسی جنرل ایگور کریلوف ساتھی سمیت ہلاک ہوگئے۔

روسی جنرل  روسی جوہری، بائیولوجیکل اور کیمیائی  ہتھیاروں کی دفاعی فورس کے سربراہ تھے۔ بم ان کے اپارٹمنٹ کے باہر کھڑی الیکٹرک اسکوٹر میں  نصب کیا گیا تھا۔

جنرل ایگور کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے دفتر کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔

دوسری جانب امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے یوکرینی سیکیورٹی سروسز ایس بی یو  کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ایس بی یو نے روسی جنرل کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی۔ ایجنسی نے روسی جنرل کو جنگی مجرم اور جائز ہدف قرار دیا۔

روسی جنرل کریلوف کی عمر 54 سال تھی، وہ اپریل 2017 سے روسی فوج کی ریڈیالوجیکل، کیمیکل اور بائیولوجیکل دفاعی فورسز کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

روسی جنرل پر یوکرین جنگ میں کردار کے باعث کئی ممالک، بشمول برطانیہ اور کینیڈا نے پابندیاں عائد کر رکھی تھیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون OGRA عوام کے لیے ایک اور بری خبر ،گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری
اگلا مضمون Capture 1 روس: طالبان کو کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا بل منظور

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

orange alert

چین: طوفانی ہواوں کاخطرہ، اورنج الرٹ جاری، لوگوں کوگھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت، 3200 فلائٹس منسوخ

چین میں حکومت نے طوفانی ہواوں کے ساتھ آندھی کے…

2 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?