By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینتعلیم

پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 17, 2024 9:41 شام
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
winter vacation in punjab
SHARE

پنجاب کے محکمہ تعلیم نے صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں 20 دسمبر سے 10 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی۔

مری میں شدید سردی کے باعث اسکول مزید مدت کے لیے بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مری میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے 28 فروری تک ہوں  گی۔

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد، پنجاب بھر کے اسکول 13 جنوری 2025 کو دوبارہ کھلیں گے۔ 11 اور 12 جنوری کو ہفتہ اور اتوار کی معمول کی چھٹی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں صحت اور حفاظت کے پروٹوکول کی تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے اسکول کے احاطے میں فیس ماسک کے لازمی استعمال پر بھی زور دیا گیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Soul of my soul شہید نواسی کو اپنی "روح کی روح” کہنے والا نانا بھی شہید
اگلا مضمون OGRA عوام کے لیے ایک اور بری خبر ،گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

UN

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، غزہ میں غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں ہونے والی ووٹنگ…

11 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

1 مہینہ پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?