By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینصحت

بلوچستان میں ہر دوسرا بچہ غذائیت کی کمی کا شکار

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 16, 2024 1:04 صبح
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
malnutrition
SHARE

نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ حکام نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں بچوں کو غذائیت کی شدید کمی کا سامنا ہے۔

صوبے میں 49.6 فیصد بچے غذائیت کی کمی کا شکار ہیں، غذائیت کی کمی کی وجوہات غربت، سیلاب، خشک سالی اور دیگر ہیں۔

حکومت بلوچستان نے بچوں میں غذائی قلت کے خاتمے کے لیے 2018 میں نیوٹریشن ایمرجنسی نافذ کی تھی۔  

حکام کے مطابق پی سی ون تیار ہونے کے باوجود 7 سال سے سرکاری گرانٹ نہیں دی گئی۔ 

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے حکام کو متعدد بار آگاہ کر چکے ہیں لیکن کوئی عملدرآمد نہیں کیا گیا۔

بلوچستان میں مخیر افراد کے تعاون سے مختلف اضلاع میں غذائیت سے متاثرہ بچوں کی امداد کی جا رہی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون UK foregin sec 1 برطانیہ کا شامی جنگجووں سے سفارتی رابطہ
اگلا مضمون Tartus strike اسرائیل کی  شام کے ساحلی علاقے طرطوس پر شدید بمباری، علاقہ لرز اٹھا

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Airport

پیشہ ور بھکاری بھیک مانگنے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے

ایک جانب حکومت پنجاب بھیک مانگنے یا منگوانے کو ناقابل…

3 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?