By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

برطانیہ کا شامی جنگجووں سے سفارتی رابطہ

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 16, 2024 12:18 صبح
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
UK foregin sec 1
SHARE

امریکی رابطے کے بعد برطانوی حکومت نے بھی بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والے حیات تحریرالشام جنگجووں سے سفارتی رابط کیا ہے۔

برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ برطانیہ نے شام کے لیے 50 ملین پاؤنڈ کی انسانی امداد کا اعلان کرتے ہوئے رابطہ کیا ہے۔

امدادی پیکج اقوام متحدہ اور غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے ملک میں شامیوں اور لبنان اور اردن میں پناہ گزینوں تک پہنچایا جائے گا۔

برطانوی سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ نئی برطانوی امداد کا ایک حصہ شام میں کام کرنے والے کیمیائی ہتھیاروں کے معائنہ کاروں کو دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایچ ٹی ایس کا اب شام کے بیشتر حصوں پر کنٹرول ہے اور ایک کالعدم دہشت گرد تنظیم بنی ہوئی ہے لیکن برطانیہ سفارتی رابطہ کر سکتا ہے اوراس نے ایسا ہی کیا ہے۔

لیمی کا کہنا تھا کہ برطانیہ شام میں نمائندہ حکومت اور کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کو محفوظ دیکھنا چاہتا ہے۔

دوسری جانب فرانس نے بھی اتوار کو جنگجووں سے رابطہ کے لیے سفارتی مشن شام بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

ترکی نے بھی شام پر حکومت کرنے والے اسلام پسند جنگجووں کو فوجی تربیت دینے کی پیشکش کی ہے۔

شام کی وزارت اطلاعات کے مطابق، انقرہ کے انٹیلی جنس سربراہ ابراہیم قالن نے جمعرات کو نئی قیادت سے بات چیت کے لیے دمشق کا دورہ کیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون golan Heights اسرائیل کی گولان میں صہیونی آبادی میں توسیع کی منصوبہ بندی
اگلا مضمون malnutrition بلوچستان میں ہر دوسرا بچہ غذائیت کی کمی کا شکار

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

1146879 3955865 punjab schools 1 updates 1

پنجاب کے اسکول میں بچوں کے لیے سردی سے بچاو کے لیے آسانی

پنجاب میں اسکول کے طلبا کے لیے خوشخبری اب وہ…

11 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

1 مہینہ پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?