By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینمڈل ایسٹ

اسرائیل کی گولان میں صہیونی آبادی میں توسیع کی منصوبہ بندی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 15, 2024 11:33 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
golan Heights
SHARE

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی حکومت نے شام کی مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں صہیونی بستیوں کی توسیع کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔

وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے شام کے ساتھ اسرائیل کی سرحد ایک نیا محاذ کھل گیا ہے۔

صہیونی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ گولان کی پہاڑیوں کی آبادی کو دوگنا کرنا چاہتے ہیں، جس پر اسرائیل نے 1967 کی چھ روزہ جنگ کے دوران قبضہ کر لیا تھا اور بین الاقوامی قانون کے تحت اسے غیر قانونی قبضہ قرار دیا گیا ہے۔

گولان کی پہاڑیوں میں 30 سے ​​زائد اسرائیلی بستیاں ہیں جن میں اندازے کے مطابق 20,000 افراد رہائش پذیر ہیں۔

صہیونی آباد کار تقریباً 20,000 شامیوں کے ساتھ رہتے ہیں، جن میں سے زیادہ تر دروز عرب ہیں۔ اسرائیل نے جب اس علاقے پر قبضہ کیا تھا تو یہ وہاں سے فرار نہیں ہوئے۔

نیتن یاہو نے گولان  پر قبضہ برقرار رکھنے اور اس میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔

 ان صہیونی بستیوں کو بھی بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی قرار دیا گیا ہے جس کو اسرائیل تسلیم نہیں کرتا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Polio campaign scaled 1 ملک بھر میں انسداد پولیو مہم جاری
اگلا مضمون UK foregin sec 1 برطانیہ کا شامی جنگجووں سے سفارتی رابطہ

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Untitled 5

حکومتی بے حسی کی انتہا، پی آئی اے ملازم کی عمر بھر کی خدمت کاصلہ2000روپےپنشن

رپورٹ مسعود انور آپ یقین کریں یا نہ کریں، ایک…

5 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?