مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صیق الفاروق انتقال کر گئے۔
صدیق الفاروق طویل عرصے سے علیل تھے اور اپنی بیماری کے باعث ملکی سیاسی پس منظر سے بھی غائب تھے۔
صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری اور چیئرمین متروکہ وقف املاک بھی رہے۔

پنجاب کے 36 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کے دوران…
اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…
پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کے…
Sign in to your account