By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینمڈل ایسٹ

صہیونی فوج کے شام پر چند گھنٹے میں 61 میزائل حملے

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 15, 2024 2:27 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
strike
SHARE

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام بھر میں فوجی تنصیبات پر 61 میزائل حملے کیے ، جبکہ زمینی فوج نے جنوب مشرقی قنیطرہ میں سڑکیں، بجلی کی ترسیل اور پانی کا نیٹ ورک تباہ کر دیا۔

اسرائیلی فوج نے دمشق میں شامی فوج کے ریڈار سسٹم بھی کو تباہ کردیا۔ شام کی نگراں حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ ملک جلد ہی اپنی فضائی حدود ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دے گا۔

ہفتہ میں بھر میں اب تک اسرائیلی فوج شام کے مختلف علاقوں میں 800 سے زائد حملے کر چکی ہے۔ شامی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق  بارودی سرنگ کے دھماکے میں مزید تین افراد کے مارے جانے کے بعد گزشتہ ہفتے ہلاک ہونے والے شہریوں کی تعداد 24 ہو گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شام کے شہر قنیطرہ سمیت کئی دیہاتوں پر قبضہ کرلیا ہے اور رہائشیوں کو گھر خالی کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

شامی ذرائع کے مطابق روس شمالی شام میں فرنٹ لائن سے فوج پیچھے ہٹا رہا ہے، اپنے فوجی اڈے خالی نہیں کر رہا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون boat capsize 1 یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 5 افراد ڈوب گئے،1 پاکستانی کی موت کی تصدیق
اگلا مضمون sadiq صدیق الفاروق جہان فانی سے کوچ کر گئے

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Bradar 1

افغانستان کاعالمی برادری سے مثبت روابط قائم کرنےکا مطالبہ، اقتصادی سیاسی دباؤ کسی کےمفاد میں نہیں، ملا برادر

امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور ملا…

5 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?