By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 5 افراد ڈوب گئے،1 پاکستانی کی موت کی تصدیق

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 15, 2024 1:00 شام
مصنف
kp-Admin25
12 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
boat capsize 1
SHARE

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یونان کے جنوبی جزیرے گاوڈوس سے دور تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 5 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔

یونانی کوسٹ گارڈزکے مطابق 39 افرادکو زندہ بچا لیا گیا ہے جن میں بڑی تعداد پاکستانی شہریوں کی ہے۔ جن کو  جزیرہ کریٹ پر پہنچا دیا گیا ہے۔ لاپتہ مزید افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

دوسریجانب ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بچائے گئے افراد میں 47 پاکستانی ہیں۔ ترجمان کے مطابق  سفارتی اہلکارجزیرہ کریٹ پہنچ چکے ہیں تاکہ بچائے گئے پاکستانیوں سے ملاقات اور ان کی مدد کی جا سکے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایتھنز میں پاکستانی سفارتخانہ یونان اور چین کے کوسٹ گارڈ سے رابطے میں ہے، جو سرچ اور ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔

ترجمان کے مطابق لاپتہ پاکستانی افراد کے متاثرین کیلئے ہیلپ لائن نمبر جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستانی متاثرہ فیملیز 6943850188-0030 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون SUI GAS موسم سرما میں گیس کب ملے گی، سوئی ناردرن نے شیڈول جار ی کر دیا
اگلا مضمون strike صہیونی فوج کے شام پر چند گھنٹے میں 61 میزائل حملے

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Untitled 6

مریدکے لاہور میں چھوٹے طیاروں کے لیے تیار نیو والٹن ایئرپورٹ آپریشنل کر دیا گیا

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے مرید کے  لاہور…

10 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?