By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بلدیہتازہ ترین

کراچی کو پانی سپلائی کی لائن تیسری بار ٹوٹ گئی، شہری ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 14, 2024 11:43 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
pipeline
SHARE

یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ قطر کی پانی کی سپلائی لائن مرمت کے باوجود تیسری بار پھر ٹوٹ گئی۔ جس سے شہر کو 70 فیصد پانی کی سپلائی پھر معطل ہوگئی۔

پانی کی بوند بوند کو ترستے شہریوں کے حصے کا پانی سڑکوں پر بہنے لگا اور شہری ٹیکر مافیا سے مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔

ترجمان واٹر بورڈ نے کہا ہے کہ پانی کی سپلائی لائن بی آر ٹی ریڈ لائن کے تعمیراتی کام کے دوران ٹوٹی ہے۔ جس سے شہر میں 250 ملین گیلن پانی کی یومیہ قلت ہوگی۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ پائپ لائن کے نقصان کے باعث پانی کی قلت سے شہر بھر میں مشکلات ہیں۔

میئر کراچی مرتضی وہاب نے بھی پانی کی لائن ٹوٹنے کا ذمہ دار ریڈ لائن منصوبے کے ٹھکیدار کو قرار دیا ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Kamal Adwan صہیونی فوج کی شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر شدید بمباری
اگلا مضمون SUI GAS موسم سرما میں گیس کب ملے گی، سوئی ناردرن نے شیڈول جار ی کر دیا

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Khan

امریکی جیل سےایک اور افغان مجاہد 20سال بعد رہا

افغان وزارت خارجہ کے مطابق افغان مجاہد خان محمد کی…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?