By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
فلسطین/اسرائیل

صہیونی فوج کی شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر شدید بمباری

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 14, 2024 12:37 صبح
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Kamal Adwan
SHARE

اسرائیلی فوج نے سفاکیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔  صہیونی فوج کی شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال پر جمعرات سے شروع ہونے والی شدید زمینی اور فضائی بمباری جمعہ کی رات تک جاری رہی۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر، ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے حوالے  سے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے کواڈ کاپٹروں سے بم گرائے جس میں طبی عملے کے تین ارکان زخمی ہوگئے۔

ابو صفیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے کمال عدوان ہسپتال پر روزانہ کی بنیاد پر حملے کر رہا ہے  اور 5 اکتوبر سے اب تک کم از کم 6 بار اس اسپتال پر چھاپہ مارا ہے۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے کمال عدوان ہسپتال تک انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رسائی سے بار بار انکار کیا ہے، جہاں کم از کم 96 مریضوں اور صحت کے عملے کو فوری مدد کی ضرورت ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Polio affected پاکستان میں پولیو کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے، رواں سال تعداد 63 ہوگئی
اگلا مضمون pipeline کراچی کو پانی سپلائی کی لائن تیسری بار ٹوٹ گئی، شہری ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

UN

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، غزہ میں غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں ہونے والی ووٹنگ…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?