By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
صحت

جاپان کا پاکستان کے انسداد پولیو پروگرام کے لیے 31 لاکھ ڈالرامداد کا اعلان

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 12, 2024 12:33 صبح
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
japan
SHARE

جاپان نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں تعاون کے حصے کے لیے اورل پولیو ویکسین کی خریداری کے لیے 3.1 ملین امریکی ڈالر کی نئی گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔

اسلام آباد میں حکومت، جاپان، جائیکا اور یونیسیف کے درمیان معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔

جاپان کے سفارتخانے سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان پولیو پروگرام اس رقم کا استعمال 2025 میں ویکسین کی 20.22 ملین سے زائد خوراکیں حاصل کرنے کے لیے کرے گا۔

اعداد وشمار کے مطابق رواں برس اب تک ملک میں پولیو کے 59 کیسز رپورٹ ہو چکےہیں۔ جن میں سے 26 کیسز بلوچستان سے جبکہ 16 خیبر پختونخوا، 15 سندھ اورایک ایک کیس پنجاب اور اسلام آباد سے رپورٹ ہوا ہے۔

وزیر اعظم کے معاون برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا کہ 2025 میں پولیو مہم میں شراکت داروں کے ساتھ مل کر ان مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کریں گے جو تمام بچوں تک پہنچنے کے لیے ہماری راہ میں حائل ہیں۔ انھوں نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے جاپان کی حکومت اور عوام تعاون پر شکریہ دا کیا۔.

پاکستان میں جاپان کے عبوری چارج ڈی افیئرز مسٹر تاکانو سوچی کا کہنا تھا کہ جاپان تقریباً 30 سال سے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مدد کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  اب تک، یونیسیف کے ذریعے پاکستان میں پولیو پروگرام کو سپورٹ کرنے کے لیے جاپان کی حکومت نےتقریباً 242.194 ملین ڈالر کی گرانٹ اور قرض کی رقم پاکستان کو دی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون air strike صہیونی فضائیہ کے شام پر 48 گھنٹے میں480 حملے
اگلا مضمون UN اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، غزہ میں غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

FIA 3

ایف آئی اے افسر، ساتھیوں پر اغوا، ڈکیتی کا الزام ثابت، مقدمہ درج

ایف آئی اے افسر اور ساتھیوں پر اغوا، کروڑوں روپے…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?