By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
مڈل ایسٹ

صہیونی فضائیہ کے شام پر 48 گھنٹے میں480 حملے

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 11, 2024 10:02 شام
مصنف
kp-Admin25
12 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
air strike
SHARE

اسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل کے شام پر مسلسل فضائی حملے جاری ہیں، جبکہ 50 سال میں پہلی بار صہیونی فوج کو بفرزون اور اس سے آگے تعنیات کیا گیا ہے۔

صہیونی فضائیہ نے 48 گھنٹے کے دوران دارالحکومت دمشق سمیت ملک بھر میں تقریبا 480 مقامات پر حملے کیے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق صہیونی فوج نے شام بھر میں حملوں میں زیادہ تر ہتھیاروں کے ذخیرے کو نشانہ بنایا۔

اسرائیلی بحریہ نے شام کے بحری بیڑے کو بھی تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے اور اس کو بڑی کامیابی قرار دیا۔ شام کے ایک سرگرم گروپ کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی رات بھر جاری رہنے والی بمباری15 سالوں میں سب سے زیادہ شدید تھی۔

صہیونی  فضائیہ کے 480 حملوں میں سے تقریباً 350 حملے طیاروں کے ذریعہ کیے گئے۔ صہیونی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے دعوی کیا ہے کہ اس نے دمشق، حمص، طرطوس، لطاکیہ اور پالمیرا میں ہوائی اڈوں، طیارہ شکن بیٹریوں، میزائلوں، ڈرونز، لڑاکا طیاروں، ٹینکوں اور ہتھیاروں کی تیاری کے مقامات کو نشانہ بنایا۔

 آئی ڈی ایف نے شام کی دو بحری تنصیبات کو نشانہ بنا کر 15 بحری جہاز تباہ اورسمندر سے سمندر میں مار کرنے والے درجنوں میزائل تباہ کرنے کا بھی دعوی کیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون haqqani افغانستان میں دھماکا، افغان وزیر برائے مہاجرین جاں بحق
اگلا مضمون japan جاپان کا پاکستان کے انسداد پولیو پروگرام کے لیے 31 لاکھ ڈالرامداد کا اعلان

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

ICC F

بین الاقوامی فوجداری عدالت افغانستان کی خودمختاری کے منافی ہے، عدالت سیاسی مقاصد کے لیےکام کرتی ہے، افغانستان

امارتِ اسلامیہ افغانستان نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی…

10 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?