By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
اسکالرشپتازہ ترین

آسٹریلیا نے نیا اسکلز ان ڈیمانڈ( ایس آئی ڈی ) ویزا پروگرام متعارف کرا دیا

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 11, 2024 7:46 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Australia
SHARE

نئے ایس آئی ڈی ویزا پروگرام کا اطلاق دسمبر 7 ، 2024 سے ہو گیا ہے۔ جس کے ذریعہ ہنر مند افراد کے لیے آسٹریلیا میں رہائش اور کام کے لیے آسانیاں ہوں گی۔

آسٹریلیا کے محکمہ داخلہ کے مطابق، ایس آئی ڈی ویزا کے حامل ہنر مند افراد کے  لیے آسٹریلیا میں مستقل رہائش کے لیے آسانی ہوگی۔ ویزا کے حامل افراد  ویزے کی میعاد کے دوران متعدد بار بآسانی آسٹریلیا کا اور  وہاں سے باہر کا سفر کر سکتے ہیں، جبکہ کام کے تجربے کی میعاد کی  شرط کو کم کر کے ایک سال کر دیا گیا ہے، تاکہ ہنر مند افراد مستقل رہائش کے لیے آسانی سے درخواست دے سکیں۔

ایس آئی ڈی ویزا کے حصول کے لیے درخواست دہندہ کو ٹی ایس ایس ویزا کے درخواست دہندہ کے طور پر انگریزی زبان کی مخصوص اہلیت کے معیار پر پورا اترنا ہوگا اور متعلقہ کام کا تجربہ بھی ضروری ہے۔

ایس آئی ڈی ویزا کے حصول کے لیے آسٹریلوی محکمہ داخلہ نے ہنر مندوں کی ایک فہرست بھی جاری کی ہے۔ جس میں ہیلتھ کیئر، ٹیکنالوجی، تعمیرات اور دیگر شعبوں سمیت 450 سے زیادہ پیشے شامل ہیں ۔

کور سکلز پاتھ وے کی اہلیت کے لیے درخواست دہندگان کی تنخواہ ستر ہزار سے ایک لاکھ پینتیس ہزار آسٹریلوی ڈالز ہونی چاہیے۔ جو افراد ایک لاکھ پینتیس ہزار آسٹریلوی ڈالرز سے زائد کماتے ہیں وہ اسپیشلسٹ اسکلز پاتھ وے کے اہل ہیں۔  

آنے والے دنوں میں ایس آئی ڈی ویزا پروگرام کے حوالے سے مزید اپ ڈیٹس متوقع ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون polio پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا
اگلا مضمون skilled workers امریکا میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

OUT 6

یورپ نئی وبا کے خطرہ کی زد میں، یورپی یونین نے رکن ممالک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں، آسٹریا نے سرحدیں بند کردیں

یورپ میں 1997 کے بعد خسرہ کی بدترین وبا پھیلی…

3 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?