By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

جادو کا الزام، ہیٹی میں 184 افراد  قتل

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 11, 2024 7:46 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
AFP 20241119 36MV72N v3 HighRes TopshotHaitiPoliticsUnrest 1733724702
SHARE

ہیٹی کے دارالحکومت میں جادو کا الزام لگا کر گینگ لیڈر نے 184 افرادکو بیدردی سے قتل کروا دیا۔ اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کے گروپ کے حوالے سے بتایا کہ واقعہ کے ذمہ دار گینگ لیڈر کا ماننا ہے کہ اس کے بیٹے کو جادو کر کے قتل کیا گیا۔  

اقوام متحدہ کے مطابق 130 کے قریب مقتولین کی عمر 60 سال سے زائد تھی۔ گینگ کے کارندوں نے مقتولین کی لاشیں دفنا دییں اور سمندر میں پھینکیں۔

نیشنل ہیومن رائٹس ڈیفنس نیٹ ورک (آر این ڈی ڈی ایچ) کے مطابق گینگ لیڈر وارف جیریمی جین مونیل فیلکس عرف کنگ میکنور نے اپنے بیمار بیٹے کی موت کے بعد ایک پادری سے مشورہ کیا۔ جس نے علاقے کے بزرگ لوگوں پر بچے کو نقصان پہنچانے کے لیے جادو ٹونے کرنے کا الزام لگایا تھا۔

آر این ڈٰی ڈی ایچ کے مطابق گینگ کے کارندوں نے 60 افراد کو جمعہ کو اور پچاس کو ہفتہ کو چاقووں اور تیز دھار آلے سے قتل کیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Flour que آٹے کے حصول کےلیے قطار میں لگے فلسطینیوں پر صہیونی بمباری ،50 شہید
اگلا مضمون celfone 1 پنجاب: سرکاری و نجی اسکولوں میں موبائل فون استعمال پر پابندی

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Trump 2

امریکی صدر ٹرمپ کا پاکستان اور بھارت سے تجارت بڑھانے کا اعلان

سیز فائر کے اعلان کے ساتھ ہی امریکی صدر ٹرمپ…

2 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?