By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینفلسطین/اسرائیل

آٹے کے حصول کےلیے قطار میں لگے فلسطینیوں پر صہیونی بمباری ،50 شہید

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: دسمبر 11, 2024 10:07 شام
مصنف
kp-Admin25
7 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Flour que
SHARE

غزہ میں آٹا لینے کے لیے قطارمیں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے طیاروں اور ڈرون کے ذریعہ حملہ کیا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 50 فلسطینی شہید ہوگئے ۔

غزہ کی پٹی میں بجلی کی قلت کے نتیجے میں شمالی علاقے میں اسپتالوں میں 100 سے زائد مریضوں کے جاں بحق ہونے کا خطرہ ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر کی صبح شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ  پر ڈرون سے میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر شہید ہوگئے۔ شید ہونے والے افراد  گھر سے خوراک کی تلاش کے لیے نکل رہےتھے جب ان پر  صہیونی ڈرون نے حملہ کیا۔

الجزیرہ نے بتایا کہ متعدد لاشیں اب بھی گلیوں میں پڑی ہوئی ہیں ۔ جبالیہ کا علاقہ 65 روز سے صہیونی فوج کے محاصرے میں ہے۔ صہیونی فوج نے ہزاروں فلطسطینی شہریوں کو خوراک اور پانی کی رسائی بند کی ہوئی ہے اور لوگ فاقوں پر مجبور ہیں۔   

الجزیرہ کے ہانی محمود کا کہنا ہے جبالیہ کیمپ اب قبرستان میں تبدیل ہوچکا ہے۔

رات گئے جنوبی شہر رفح میں بھی صہیونی حملے میں 10 افراد شہید ہوگئے۔ حملہ اس وقت اس وقت کیا گیا جب لوگ آٹا خریدنے کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون سوريا 1729145924 شام کی موجودہ صورتحال
اگلا مضمون AFP 20241119 36MV72N v3 HighRes TopshotHaitiPoliticsUnrest 1733724702 جادو کا الزام، ہیٹی میں 184 افراد  قتل

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

US Afghanistan

افغان حکومت کی امریکی امداد کے دعووں کی سختی سے تردید

امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب ترجمان، حمد اللہ فطرت نے…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?